جسم کی اضافی چربی ناصرف خوب صورتی میں کمی کا باعث بنتی ہے بلکہ اس کے نتیجے میں کئی پیچیدگیاں بھی جنم لیتی ہیں۔لیکن کچھ ایسے دیسی غزائیں موجود ہیں جو جسم کی اضافی چربی کو مکمل طور پر کنٹرول کرسکتی ہیں اگر ان کا پابندی سے استعمال کیا جائے تو ۔
ہلدی:ہلدی کا زیادہ مقدار میں استعمال جسم میں بڑے ہوئے کو لیسٹرول کو ختم اور خون کی گردش رواں رکھتا ہے۔
الائچی:الائچی کا استعمال جسم کا میٹابولزم میں اضافہ کرتا ہے اور اضافی چربی کو کم کر تا ہے۔
سرخ مرچ:سرخ مرچ میں موجود کیسے سین جسم کی اضافی چربی پگھلانے میں نہایت مفید ثابت ہوتا ہیں۔
اس کے علاوہ کری کے پتے،لہسن،سرسوں کا تیل،دال مونگ اور شہد بھی موٹاپے میں کمی کے لیے فائدے مند ہیں۔
Web Deskنے15 دسمبر 2015کو شایع کیا۔