کینو کے چھلکوں کا پاؤڈر کرے دانتوں کا پیلا پن دور

orangesکینو کے چھلکوں کے پاؤڈر کے فوائد پر ہم پہلے بھی بات کر چکے ہیں لیکن اس کے اتنے بے شمار فوائد ہیں کہ لکھنے کے لیے جگہ کم پڑ جائے مگر اس کے فوائد کی فہرست ختم نہیں ہوگی۔

Advertisement
Null

کینو کے چھلکوں کا پاؤڈر دانت سفید کرنے کے لیے بہت مفید ہیں اس کے استعمال سے دانتوں کی پیلاہٹ یوں غائب ہوتی ہے جیسی کبھی تھی ہی نہیں۔

طر یقہ استعمال:پاؤڈر کو پانی میں ملا کر پیسٹ تیار کر لیں۔

روزانہ دانتوں پر ملیں۔

چند دن میں دانت سفید یوجائیں گے۔

علاوہ ازیں کینوں کے چھلکوں کو دودھ میں ملا کر لگانے سے جلد تروتازہ رہتی ہے ۔

یا د رہے پائوڈر اور دودھ کی مقدار برابر ہو۔

نے8 مارچ 2016کو شایع کیا۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *