ڈائیٹنگ کرکے کے بھی وزن میں کمی نہ ہو ۔۔۔۔۔ لیکن کیوں؟؟

diet-no-lose-weightاگر آپ ڈائٹینگ کرتے ہیں لیکن وزن میں پھر بھی کمی نہیں ہورہی تو ان   غلطیوں  کو درست کریں جو اس کی وجہ بن رہی ہیں۔

Advertisement
Null

اس کی چند وجوہ ہوسکتی ہیں جن کو ختم کرکے وزن میں کمی لانا ممکن ہے۔

آپ کو سب سے پہلے اپنے کھانے پینے کی عادات پر نظر ڈالنے کی ضرورت ہے کہ آپ کس وقت کم اور کس وقت زیادہ کھا رہے ہیں۔

دن میں متوازن غزا لیں اور رات میں کم کھائیں۔

اس کی ایک اور وجہ نیند کی کمی اور ذہنی دباؤ ہے اس ہی لیے اگر آپ وزن میں کمی چاہتے ہیں تو موٹاپے کو سر پر سوار نہ  کریں اور بھر پور نیند لیں۔

واضح رہے کہ انسانی جسم کو عمومی طور پر کسی غزا کے ساتھ ہم آہنگ ہونے میں 18 سے 254 دن لگتے ہیں۔

نے21 جنوری 2016کو شایع کیا۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *