نہاتے ہوئے جسم کی اضافی چربی پگھلانے کے طریقے

weight-lose-during-bathآج ہم ایسا باتھ بتائیں گے جو وزن کم کرنے میں ہنایت مفید ثابت ہوتے ہیں۔

Advertisement
Null

نہانے کے لیے ٹھنڈے پانی کا استعمال:

برطانیہ میں کی گئی ایک تحقیق کے مطابق  اگر 30سیکنڈ تک ٹھنڈے پانی سے نہایا جائے تو وزن میں کمی واقع ہوتی ہے،تحقیق کاروں کا کہنا ہے کہ ہمارے جسم میں براؤن فیٹ پایا جاتا ہے جو ٹھنڈے پانی سے پگھلایا جا سکتا ہے۔

وزن کم کونے والا باتھ:

اس باتھ کے بارے میں آپ نے پہلے شاید ہی سنا ہو دنیا بھر میں کئی ماڈلز سونے سے قبل یہ باتھ لیتی ہیں تاکہ ان کے وزن میں اضافہ نہ ہو۔

ماہرین صحت کا کہنا ہے کہ نہاتے ہوئے ٹب میں ایمبوزم  نمک ڈال لیا جائے تو وزن میں کمی ہوتی ہے، ( (Epsom salt                                                  ہفتے میں ایک یا دو بار یہ باتھ لینے سے وزن کم ہوجاتا ہے۔

نے22 جنوری 2016کو شایع کیا۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *