خراٹوں کا مسئلہ حل کرنے والا مشروب

drinking juiceاگر گھر میں کوئی ایک شخص بھی خراٹے لیتا ہو تو سارے گھر والوں کی نیند خراب ہوجاتی ہے اورکوئی بھی سکون سے نہیں سو پاتا۔ اگر آپ بھی ان ہی لوگوں میں سے ہیں جو ہیں اپنے خراٹوں کی وجہ سے پریشان تو اب پریشانی کو بول دیں بائے بائے کیونکہ ہم آج آپ کو بتاتے ہیں ایک ایسا مشروب جو دالا دے خراٹوں سے نجات۔

Advertisement
Null

طریقہ استعمال:

ایک ٹکڑا ادرک کا لیں

ایک چوتھائی لیموں

2گاجریں

2سیب

تمام اجزا کو اچھی طرح مکس کرکے یک جاں کرلیں۔

جب مشروب یک جاں ہوجائے تو اسے چھان لیں۔

اب سونے سے قبل اسے پی لیں ۔

اس نسخے کے باقاعدہ استعمال سے رات کو خراٹے نہیں آئیں گے۔

نے7 مارچ 2016کو شایع کیا۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *