پیروں پر مخصوص پوائنٹس کو دبانے سے جسم میں آئے حیرت انگیز تبدیلی

Foot-Acupressure-Pointsپائوں میں موجود پریشر پوائنٹس کے مساج سے کمر کے درد میں کمی کی جاسکتی ہے۔ماہرین کے مطابق کمر کے بالائی حصۓ میں درد کا علاج کا پیر کے انررونی کنارت میں موجود پریشر پوائنٹس کے ذریعے کیا جاسکتا ہے ۔

Advertisement
Null

طریقہ:اگر کمر کے بالائی حصے میں درد محسوس ہو تو دائیں پیر کے اندرونی کنارے کے انگوھٹے سے لے کر ٹخنے تک بائیں ہاتھ کے انگو ٹھے سے مساج کریں۔تھوڑی دیر میں درد ٹھیک ہوجائے گا۔

اس ہی طرح دائیں پیر کے انگوٹھے اور اس کے ساتھ والی انگلی کے درمیان والے جوڑ پر اپنے دائیں ہاتھ کا انگوٹھا رکھیں اور ایک منٹ تک دبائیں۔پھر نرم سے مساج کریں اور گہری گہری سانس لیتے رہیں۔

نے9 فروری 2016کو شایع کیا۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *