ایسا مشروب جو خون کی شریانیں کرے صاف اورچربی بھی پگھلائے

health-of-heartقدرت نے ہر پھل میں بے شمار فوائد رکھے ہیں لیکن کیا آپ اس بات سے واقف ہیں کہ انار ایک ایسا جادوائی پھل ہے جو انسان کی خون کی شریانیں نہ  صرف صاف کرتا یے بلکہ اضافی چربی بھی پگھلاتا ہے۔

Advertisement
Null

انار کے باقاعدہ استعمال سے خون کی شریانیں بالکل صاف ہوجاتی ہیں۔

یہ بات چوہوں پر کی گئی ایک تحقیق کے بعد سامنے آئی اس کے علاوہ 2004 میں ایک اور تحقیق کی گئی جس سے معلوم ہوا کہ انار کے استعمال سے بلڈ پریشر کم اور دل کی سوجن کا خاتمہ ہوتا ہے ۔

نے20 فروری 2016کو شایع کیا۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *