گاجر کا جوس کرے رنگت گوری

carrot-juice 1گاجر کے فوائد سے تو ہر کوئی واقف ہے لیکن کیا آپ یہ جانتے ہیں کہ اگر روز صبح نہار منہ گاجر کا جوس پیا جائے تو کیا ہوتا ہے ؟؟
اگر نہیں تو ابھی پتا چل جائے گا۔
روزانہ ناشتے میں ایک گلاس گاجر کا جوس پینے سے رنگت میں نکھار پیدا ہوتا ہے ۔
ایک ماہ تک گاجر کا جوس نہار منہ پینے سے جلد ترو تازہ و گوری ہوجاتی ہے ۔
اور یہ ہی نہیں گاجر اور اس کا جوس آنکھوں کے لیے بھی نہایت مفید ہے اور بینائی کو تیز کرتاہے۔

Advertisement
Null
نے27 فروری 2016کو شایع کیا۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *