وزن میں کمی اور ترو تازہ جلد کے لیے تربوز کا استعمال کریں

water-melonnویسے تو تربوز کے مزے اور افادیت سے انکار ممکن نہیں لیکن تربوز کے ذریعے وزن میں کمی اس کی بہے اہم خاصیت ہے جس سے انکار ممکن نہیں کیونکہ جب آپ تربوز کھاتے ہیں تو پیٹ جلد بھر جاتا ہے جس کی وجہ اس میں موجود پانی ہے اس ہی لیے اگر وزن میں اضافے کا شکار لوگ عام کھانے کے بجائے ترہوز کو ایک وقت بھی پیٹ بھر کے کھائیں تو کھانے کو حاجت کم ہوجاتی ہے جس سے انسان کا وزن کم ہوتا ہے۔

Advertisement
Null

صبح خالی پیٹ تربوز کھانے سے جلد تروتازہ اور جسم توانا رہتا ہے ۔

نے26 فروری 2016کو شایع کیا۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *