لیموں کا رس، ہلدی اور بیسن کا استعمال لائے رنگت میں نکھار

mask tipکون نہیں چاہتا کہ اس کی جلد ترو تازہ اور نکھری نکھری رہے، اگر آپ بھی ایسا ہی چاہتے ہیں تو بس اس ٹوٹکے پر عمل کریں۔

Advertisement
Null

روزانہ ہلدی، بیسن اور لیموں کے رس کو ملا کر لگائیں یہ رنگت کے نکھار کے لیے بہت کارآمد ثابت ہوتا ہے۔

طریقہ کار:

ایک لیموں کا رس

کم از کم 2 چمچ بیسن

تھوڑی سی ہلد ی

حسب ضرورت پانی

سب چیز وں کو اچھی طرح سے آپس میں ملالیں۔

اب تیار آمیزے کو ہاتھوں اور چہرے پرمسک لگائیں۔

5 سے 10 منٹ مساج کریں۔

پھر منہ پانی سے دھو لیں۔

چند روز میں ہی جلد نکھر جائے گی۔

نے9 مارچ 2016کو شایع کیا۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *