کون نہیں چاہتا کہ اس کی جلد ترو تازہ اور نکھری نکھری رہے، اگر آپ بھی ایسا ہی چاہتے ہیں تو بس اس ٹوٹکے پر عمل کریں۔
روزانہ بیسن کوپانی میں ملا کر لگائیں یہ رنگت کے نکھار کے لیے بہت کارآمد ثابت ہوتا ہے۔
طریقہ کار:
کم از کم 2 چمچ بیسن
حسب ضرورت پانی
سب چیز وں کو اچھی طرح سے آپس میں ملالیں۔
اب تیار آمیزے کو ہاتھوں اور چہرے پرمسک لگائیں۔
5 سے 10 منٹ مساج کریں۔
پھر منہ پانی سے دھو لیں۔
چند روز میں ہی جلد نکھر جائے گی۔
Web Deskنے10 مارچ 2016کو شایع کیا۔