انار کا جوس خون بنانے کے لیے کارآمد

pomegranate juiceکچھ لوگ خون کی کمی کا شکار ہوجاتے ہیں جس وجہ سے انہیں کئی قسم کی بیماریا ں لاحق ہونے کا خدشہ بھی ہوتا ہے۔

Advertisement
Null

لیکن اللہ تعالیٰ نے کچھ کھانے پینے کی چیزوں میں ایسی صلاحیت رکھی ہے جو خون میں اضافے کا باعث بنتی ہے ان ہی میں سے ایک انار ہے جس کے استعمال سے ناصرف خون کی کمی پوری ہوتی ہے بلکہ جلد بھی سرخ و سفید ہوجاتی ہے ۔

کم از کم ہفتے میں 2 دن انار کا ایک گلاس جوس پینے سے خون کی کمی دور اور جلد سرخ و سیفد ہوجاتی ہے۔

نے11 مارچ 2016کو شایع کیا۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *