دہی اور انڈے کا استعمال بالوں میں لائے چمک

egg-n-yogurt-maskبال لمبے ہوں گھنے ہوں مگر چمک سے محروم ہوں تو خوبصورت نہیں لگتے

Advertisement
Null

اس ہی لیے آج ہم آپ کو ایسا نسخہ بتائیں گے جس سے ہوجائیں گے آپ کے بال چمکدار اور خوبصورت وہ بھی تھوڑی سی محنت سے آپ نے بس تھوڑے صبر سے کام لینا ہوگا۔

نسخہ:

ایک یا 2 انڈے

2 سے 4چمچ دہی

دنوں چیزوں کو آپس میں ملا لیں

اب آمیزے کو پوری طرح بالوں میں لگالیں اور جب تک بال خشک نہ ہو جائیں لگا رہنے دیں۔

پھر کسی اچھے شیمپو سے دھو لیں۔

ہفتے میں ایک بار استعمال کریں۔

بال نرم و ملائم اور چمکدارہوجائیں گے۔

لیکن اس کے ساتھ ساتھ بالوں میں تیل کی مالش جاری رکھیں۔

نے12 مارچ 2016کو شایع کیا۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

1 تبصرہ

  1. Mubashir says:

    Hair fair

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *