انفنکس موبلٹی پاکستان میں انفنکس نوٹ 2 ایل ٹی ای متعارف کروائے گا

افریقہ کے صف اول کے آن لائن  اسمارٹ فون برانڈ  انفنکس موبلٹی نے اپنے جدید  نوٹ سیریز ؤپروڈکٹ ،  انفنکس نوٹ 2  ایل ٹی  پاکستان  میں متعارف کراووانے کا اعلان کیا ہے۔    انفنکس نوٹ 2  ایل ٹی  سال 2016 سے قبل صرف DARAZ.PK  پر دستیاب ہوگا۔ انفنکس موبلٹی  کے  چیف ایؤگزیکٹو بینجمن جیانگ نے کہا ’’  انفنکس ہاٹ نوٹ کے بارے میں صارفین کی  مثبت رائے کو مد نظر رکھتے ہوئے  ہم  نے زیادہ  بہتر  اور جدید  پروڈکٹ متعارف کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔ انفنکس موبلٹی نئی خصوصیات کا حامل ہوگا  جو آپ  کی روز مرہ کی زندگی کو  آسان بنائے گا۔‘‘

Advertisement
Null

انفنکس نوٹ 2  ایل ٹی  کے اسکرین  5.98" انچ کی ہے  اور  اسکے سلم  بیزلز  ڈسپلے کی جگہ کو بڑہاتے ہیں۔  اس کی شاندار  720 X1280 ایچ ڈی ریزولوشن قدرتی رنگوں کو  نمایاں کرتی ہے ۔ 5.98" انچ کی اسکرین آپ کی کارکردگی کو بڑہاتی ہے  اور  صارف کے لئے  ای میل ، نوٹس لکھنا  اور Visio-conferences بہت آ سان ہو جاتا ہے ۔

نوٹ 2  ایل ٹی  میں 13  میگا پکسل کا  کیمرہ پچھلی طرف ہے اور آپٹما ئزڈ 3P  لینز ،2 میگا پکسل فرنٹ کیمرہ ،  f/2.0 اپرچر۔ پچھلے کیمرے میں سام سنگ  S5K3M2 ISOCELL CMOS   سینسر اور  5P لینز f/2.0  اپرچر کے ساتھ ہے جو78 ڈگری کا شوٹنگ اینگل دیتا ہے ۔

اسمارٹ فون ہماری زندگیوں کا حصہ ہیں  اور  ہم ان کو کال کرنے کے علاوہ  بھی استعمال کرتے ہیں۔ نوٹ 2  ایل ٹی  میں 4040 mAh لی پولی مر  بیٹری ہے ۔ یہ بیٹری  دو دن چلتی  ہے ۔4040 ایم  اے ایچ  کی بدولت  صارفین کی کار کر دگی اور  روز مرہ کام کرنے کی صلاحیت میں 80%  تک اضافہ  ہوجاتا  ہے ۔بیٹری آپ کو 30  گھنٹے تک کا ٹاک ٹائم ، 12 گھنٹے  ویڈیو  دیکھنے ، 45 گھنٹے  موسیقی سننے اور 10 گھنٹے انٹرنیٹ سننے کا موقع دیتی ہے۔

نے16 جنوری 2016کو شایع کیا۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *