پاکستان میں مشہورویب سائٹ یوٹیوب کھول دی گئی

youtube pakistanاسلام آباد: پاکستان میں ویڈیوشیئرنگ کی معروف سوشل میڈیا ویب سائٹ یوٹیوب کو3 سال  3 ماہ بعد صارفین کے لئے کھول دیا گیا۔ وزرات برائے انفارمیشن ٹیکنالوجی (آئی ٹی) نے پی ٹی اے کو ویڈیو شیئرنگ ویب سائٹ . 'یوٹیوب' کے پاکستانی ورژن کو ملک بھر میں  بحال کرنے کی ہدایت کردی

Advertisement
Null

 حکومت اور گوگل میں ایک معاہدہ بھی طے پایا ہے جس کے تحت یوٹیوب پر کسی بھی قسم کا متنازع یا توہین آمیز مواد اپ لوڈ نہیں کیا جاسکے گا اوراس کی خلاف ورزی کی صورت میں اسے یوٹیوب۔پی کے سے ہٹا دیا جائے گا۔

یوٹیوب کو پاکستان میں ستمبر ٢٠١٢ میں بلاک کر دیا گیا تھا

نے18 جنوری 2016کو شایع کیا۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *