ڈاکٹر سید وحید الرحمن کے یوم شہادت پر شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی میں یادگاری ریفرنس

اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر سید وحید الرحمن کے یوم شہادت پر شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی میں یادگاری ریفرنس.

Advertisement
Null

پروفیسر ڈاکٹر قیصر شیخ الجامعہ, ڈاکٹر شکیل فاروقی صدر انجمن اساتذہ, پروفیسر اعجاز فاروقی, صدر شعبہ ڈاکٹر سیمی نغمانہ طاھر, پروفیسر ڈاکٹر توصیف احمد, اسامہ شفیق, اسسٹنٹ پروفیسر,  اور عابد حسین, سیکرٹری کوجا کا اظہار خیال.

شعبہ ابلاغ عامہ کے اساتذہ نے ڈاکٹر سید وحید الرحمن کے لواحقین کو امدادی رقم نہ ملنے کی صورت 19 مئی سے شروع ھونے والے سیمسٹر امتحانات کے بائیکاٹ اعلان کیا ھے اور شعبہ کے اساتذہ لواحقین کو امدادی رقم نہ ملنے تک آئندہ سمسٹر تدریسی عمل بھی معطل رکھیں گے.

نے29 اپریل 2016کو شایع کیا۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *