کراچی کی مساجد میں نماز عید کے اوقات، عیدالفطر

eid namaz timing pakistan6:30
جامع مسجد الفجررئیس کریم، لانڈھی، امامت، علامہ سید عقیل انجم قادری، جامع مسجد بہار شریعت بہادر آبادامامت، مفتی آصف عبداللہ قادری
7:15
جامع مسجد القباء،منظورکالونی امامت، علامہ محمد آفاق قادری
7:30
مدنی جامع مسجد،بلاک این نارتھ ناظم آباد،امامت قاری انوار الٰہی،جامع مسجد طیبہ، پنجاب ٹائون، وائرلیس گیٹ، شاہراہ فیصلامامت، پروفیسر ڈاکٹر نور احمد شاہ تاز، جامع مسجد سعیدیہ مسان چوک کیماڑی امامت، مولانا قاری محمودالرحمان قادری، جامع مسجد دیارحبیب شیرپائو کالونی، لانڈھی امامت، علامہ اخترحسین قادری، جامع مسجد مدنی، گلشن اقبال۔ امامت، علامہ رضوان احمدنقشبندی جامع محبوب مسجد دارالعلوم فیض نبوی بکرا پیڑی، لیاری، امامت، قاری غلام رسول، جامع مسجد فیضان اولیاء نیو کمہارواڑہ لیاری، امامت علامہ عتیق عطاری۔
7:45
جامع مسجد وعیدگاہ المصطفیٰ سیکٹرA-35زمان ٹائون کورنگی، امامت، مفتی سید زاہد سراج القادری، جامع مسجد ایوان رضامین کورنگی 5،  امامت، علامہ محمد فرید اختر القادری، جامع مسجد اللہ والی، چونا بھٹی رنچھوڑ لین، جامع مسجد حاجی پنجر نزد گبول پارک لیاری، امامت، مولانا ابوالقیوم مفتی وزیر قادری، جامع مسجد گلزارحبیب دارالعلوم محمدیہ غوثیہ لیبر کالونی نزد رشید آباد سائٹ، امامت، علامہ خلیل الرحمان چشتی۔
8:00
جامع مسجد گول مارکیٹ ناظم آباد امامت،مولانا مفتی محمود الحسن اعظمی ، مرکزی عیدگاہ،دارالعلوم مجددیہ نعیمیہ صاحبداد گوٹھ گلشن نعیمی ملیر،امامت، صاحبزادہ محمدجان نعیمی، جامع مسجد غوث پاک گوشت مارکیٹ کینٹ اسٹیشن، امامت، علامہ قاضی سلیمان قادری، جامع مسجد جمیل زمان ٹائون کورنگی۔امامت، علامہ سید عقیل انجم قادری، جامع مسجد سلطان المساجد دربار سلطانی،FBایریا، امامت،پیر کمال میاں سلطانی۔
8:15
نشترپارک،امامت مولانا تنویر الحق تھانوی، مرکزی عید گاہ مسجد قباء سیکٹر11-Eامامت مولانا مظفر حسین شاہ۔
8:30
جامع مسجد گلزارحبیب 6/Bانڈسٹریل ایریا نیوکراچی، امامت علامہ محمدزمان نورانی، جامع مسجد غوثیہ کلاکوٹ، لیاری، جامع مسجد ہفت سلطان، محمودآباد۔ امامت، مفتی جہانگیر امجدی، جامع ہری مسجد نیو کمہارواڑہ لیاری، امامت، علامہ زبیر عطاری، امام احمدرضاعیدگاہ شاہ فیصل کالونی۔امامت، علامہ سید محمدراشدعلی قادری،
10:00
فیضان مدینہ ،باب المدینہ،قادری مسجد،سو لجر بازار،امامت،صاحبزادہ فرید الدین قادری،قادر مسجد نزد عوامی مرکز شاہراہ فیصل امامت مولانا عبدالرحمٰن۔

Advertisement
Null

برائے #فقہ_جعفریہ
7:00
محفل شاہ خراسان نمائش ،محفل مر تضی پی ای سی  ایچ ایس امامت مولانا آغا سید روح اللہ الموسوی،بارگاہ حسینی پی ی سی ایچ ایس۔
7:30
مسجد جعفریہ ملیر کینٹ ،جامع مسجد و امام بارگاہ جعفریہ سیکٹر5ڈی نیو کراچی امامت مولانا آصف رضا نقوی، مسجد محمدی ،محمدی ڈیرہ۔مسجد و امام بارگاہ العباس مدینہ کالونی کھوکھراپار،جامع مسجد نجف کارساز۔
8:00
مسجد جعفریہ ملیر کینٹ:مسجد و امام بارگاہ صاحب الزماں،امامت مولانا غلام حیدر صادق:مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد ،امامت مولانا شہنشاہ حسین نقوی، مسجد آل عباء گلبرگ،بلاک13،امامت مولانا نادر عباس زیدی۔
8:30
جامع امامیہ ناظم آباد نمبر2 ۔مسجد وامام بارگاہ دربار حسینی ،مسجد سید الشہدا اسلامک ریسرچ سینٹر ایف بی ایریا امامت مولانا سید محمد رضا جعفری، جامع مسجد وامام بارگاہ جعفریہ سیکٹر5ڈی نیو کراچی امامت مولانا سید علی عباس،خوجہ جامع مسجد کھارادر،
9.00
مسجد و امام بارگاہ صاحب الزماں امامت مولانا امبر حسین الحسینی، مسجد باب العلم نارتھ ناظم آباد امامت مولانا غلام حیدر، مسجد آل عباء گلبرگ ،بلاک13 امامت مولانا باقر رضاء رضوی جامع مسجد حیدری ،اورنگی ٹاؤن امامت مولانا حمید حسین الحسینی ۔

برائے #اہلحدیث
6-15
ہل پارکنگ گرائونڈ متصل معراج پارک،امامت حافظ رضوان مسعود متصل عبداللہ مسجد پی ای سی ایچ ایس نزد انبالہ بیکری،امامت،مولانا عبدالخالق آفریدی
7:00
جامع مسجد ابراہیم  5-سی  نارتھ کراچی، امامت عامر عبداللہ محمدی،گلستان رئیس شہید ملت روڈ،امامت مفتی منور ذکی احمد، مسجد اہلحدیث لائق آباد لانڈھی، امامت جاسم سلفی، میر محمد بلوچ پارک عقب اقبال سینٹر ایم اے جناح روڈ،امامت حافظ جنید ذکی،محمدی مسجد اہلحدیث اختر کالونی،امامت مو لانا عبدالغفار حازم،
7:15
مرکز رحمت اللعالمین الحمد ٹائون سیکٹر 3گلشن معمار،امامت مولانا معاویہ سلیم، جامع مسجد توحید نیو کراچی 5/D،امامت مولانا عبدالحمید گوندل، نزد واٹر پارک فٹبال گرائونڈ محمود آباد نمبر5،امامت عبدالرحمٰن اطہر۔
7:30
جامع مسجد امام ابن تیمیہ گلشن اقبال،امامت حافظ محمد سلفی، محمدی مسجد اورنگی ٹائون نزد زیڈ ایم سی،امامت قاری ابراہیم جونا گڑھی مسجد بیت الرضوان خادم گوٹھ سپر ہائی وے، امامت،مولانا کلیم اللہ، مسجد اہلحدیث عظیم پورہ، امامت مولانا حق نواز محمد۔
7:45
کے ایم سی فٹبال اسٹیڈیم چاند بی بی روڈ،امامت، مو لاناعبدالرحمٰن سلفی، محمدی مسجد چاندنی چوک سعید آباد، امامت، مولانا عبدالخالق آفریدی،
8:00
جامع مسجد اہلحدیث مدرسہ خدیجہ الکبریٰ البنان، امامت،مولانا اسحٰق نذیر، عبدالخالق افغانی اسٹیڈیم آر آئی جی مین روڈ پاور ہائوس،امامت،محمد انس مدنی، حسرت موہانی پردہ باغ پاک کالونی۔

نے6 جولائی 2016کو شایع کیا۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *