وزیراعلیِ پنجاب شہباز شریف اور این ٹی ایس ٹیسٹ

اسلام وعلیکم ۔۔۔۔۔۔۔۔ میرا وزیر اعلیِ پنجاب سے اپیل ہے کہ پلیز خدا کے لیے سر اپ اس بات کا نوٹس لیں اس مرتبہ بھی این ٹی ایس میں%45 نمبر لینے والے کو بھی انٹریو مین شامل کیا جائے۔ میرے پنجاب ایجوکیٹرز میں %49نمبر آئے ہیں۔۔اب میں ایک نمبر سے فیل ہوں ۔۔ اور اب میرے پاس آگے ایپلائی کرنے کا کوئی چانس نہیں ہے۔۔ کیونکہ اب دسمبر میں میری عمر کی رعائیت ختم ہو جائے گی ۔۔

Advertisement
Null

جو میں نے اپنی زندگی کے انیس سال جو محنت کی ،سردی،گرمی،داخلے اور سکول کے لیے دوسروں کے گھروں سے رقم ادھار لیے ۔اپنے ماں باپ کو سختی میں دن گزرنے پر مجبور کیا اور انہوں نے مجھے تعلیم دی ۔مجھ پہ کورسس کروائے ۔۔اب سر آپ بتائے میں کہاں جاوں۔۔۔اب ان ڈگریوں کا میں کیا کروں جو مجھے جاب نہیں دے سکتے ۔۔۔۔ اب میں کدھر جاو۔وہ انیس سال کی میری زندگی کے تعلیمی سال مکمل ختم ہو جائں گے۔ اب آپ بتائے میں ان ڈگریوں کا کیا کروں ۔ اس طرح میرے طرح بہت سے امیدوار ہوں گے جن کے پاس آخری موقع تھا۔ اب کیا کریں ہم سر۔۔پلیز %45نمبر لینے والے کو بھی انٹریو میں شامل کر دیں ۔۔یہ آپ کا ہم غریبوں پر بہت احسان ہو گا سر ۔۔۔طلعت محمود آف اٹک

نے11 نومبر 2016کو شایع کیا۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *