بچوں کی نیپی ان کی جان بھی لے سکتی ہے

child wearing pamperگھرمیں  بچے ہوں اور  نیپی نہ ہو یہ ممکن نہیں کیونکہ اب  یہ بچوں کی  زندگیوں کا ایک حصہ بن چکے ہیں۔ مگر کیا آپ کو معلوم ہے کہ یہ آپ کے بچوں کی جان بھی لے سکتے ہیں؟ یقینا آپ یہ سن کر حیران ہو رہے ہونگے مگر یہ ایک حقیقت ہے۔

Advertisement
Null

برطانیہ میں اس طرح کے مختلف واقعات سامنے آچکے ہیں  جن میں نیپی بچوں کی موت کا سبب بن چکے ہیں۔ دراصل نیپی بنانے والی کمپنیاں صارفین کی آسانی کے لیے نیپی کے ساتھ ایک  پلاسٹک شاپر بھی مہیا کرتی ہیں جس میں نیپی رکھ کر باآسانی پھیکی جاسکتی ہے، لیکن اگر یہ بچوں کی پہنچ سے دو ر نہ رکھی جائے تو ان کے چہرے سے لپٹ کر ان کی موت کا سبب بھی بن سکتی ہے۔

جن والدین کے چھوٹے بچے ایسے واقعات میں ہلاک ہوئے ہیں انہوں نے کمپنیوں سے مطالبہ کیا ہے کہ نیپی کے ساتھ یہ ہدایات ضرور موجود ہونی چاہیے کہ یہ شاپر بچوں سے دور  رکھیں۔ ان کا کہنا ہے کہ اگر یہ ہدایات درج ہوتی تو ان کے معصوم بچے آج ان کے ساتھ موجود ہوتے۔

نے6 اپریل 2017کو شایع کیا۔

آپ یہ صفحات بھی دیکھنا پسند کریں گے ۔ ۔ ۔

اپنی رائے کا اظہار کریں

Your email address will not be published. Required fields are marked *