موضوع: خبریں

karachi university logo 1

کراچی یونیورسٹی جرنلزم المنائی ایسوسی ایشن(کوجا)کی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس

کراچی: کراچی یونیورسٹی جرنلزم المنائی ایسوسی ایشن(کوجا)کی مجلس عاملہ کا ہنگامی اجلاس ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ پروفیسر ڈاکٹر طاہر مسعود کی زیر صدارت گزشتہ روز شعبہ ابلاغ عامہ جامعہ کراچی میں منعقد ہوا۔...